مقوی بدن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بدن کو طاقت دینے والا، (طب) جسم کو طاقت دینے والی دوا یا غذا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بدن کو طاقت دینے والا، (طب) جسم کو طاقت دینے والی دوا یا غذا۔